فواد عالم کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل
پیر 14 نومبر 2016 20:13
(جاری ہے)
سیالکوٹ میں یو بی ایل کیخلاف قائد اعظم ٹرافی میچ میں ایس ایس جی سی کی نمائندگی کرتے ہوئے فواد عالم نے ایک سو آٹھ رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور اسی اننگز میں فرسٹ کلا س کیرئیر کے دس ہزار رنز مکمل کئے۔
فواد عالم نے دو سو گیارہ اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا اور دوسرے تیز ترین پاکستانی بن گئے، حنیف محمد نے ایک سو نواسی اننگز میں دس ہزار رنزمکمل کیے تھے۔فواد عالم کا فرسٹ کلاس کیرئیر ایوریج ستاون اعشاریہ دو پانچ ہے جو سب سے زیادہ ہے۔ فواد عالم کے دس ہزار رنز مکمل ہونے پر ان کے ساتھی کرکٹرز نے بینڈ باجے کا اہتمام کیا اور فواد کے دس ہزار رنز کا جشن منایا۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.