نیوزی لینڈ میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری، ساحلی علاقے کائی کورا میں پھنسے 1200 سیاحوں کا ہیلی کاپٹرز کی مدد سے انخلا شروع
منگل 15 نومبر 2016 14:44
(جاری ہے)
حکام کے مطابق امدادی کارروائیوں میں امریکا اور جاپان کی فوج بھی معاونت فراہم کرے گی۔ نیوزی لینڈ کے وزیراعظم جان کی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاحوں اور شہریوں کو بحفاظت نکالنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور 4 فوجی ہیلی کاپٹر پھنسے افراد کو کرائسٹ چرچ کے قریب محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ کئی ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے تاہم پہلی ترجیح متاثرہ علاقے میں کھانے پینے کی اشیاء اور کیمیکل ٹوائلٹس سمیت اشیائے ضروریہ کی فراہمی، براستہ سڑک رسائی، پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنا اور صفائی کا کام ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.