او جی ڈی سی ایل رواں مالی سال کے دوران 25 نئے کنویں کھودے گی
منگل 15 نومبر 2016 16:14
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ موجودہ دور حکومت میں گیس اور تیل کی تلاش اور پیداواری کمپنیوں نے 90 کنویں دریافت کئے ہیں جبکہ کامیابی کی شرح 31 فیصد سے بڑھ کر 55 فیصد ہو گئی ہے ، گزشتہ حکومت کے اتنے عرصہ کے دوران 35 کنویں دریافت کئے گئے۔
انہوں نے بتایا کہ موجودہ دور حکومت میں 944 ملین کیوبک فٹ روزانہ گیس نظام میں شامل کی گئی ہے۔ اس میں سے 466 ملین کیوبک فٹ گیس روزانہ نئے کنوئوں سے جبکہ 478 ملین کیوبک فٹ گیس روزانہ پرانے کنوئوں سے حاصل کی جا رہی ہے جبکہ خام تیل کی پیداوار میں 32 ہزار بیرل روزانہ کا اضافہ ہوا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.