انٹرنیشنل فٹبالرز میں داڑھی رکھنے کا رجحان فروغ پذیر
میسی ، جو لیڈلے ، ڈیگو کوسٹا اور اولیورڈ جیروڈ کے داڑھی رکھنے کے سٹائل کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے
منگل 15 نومبر 2016 17:24
(جاری ہے)
انٹرنیشنل فٹبال پلیئرز ماضی میں منفرد ہیئر سٹائلز کی وجہ سے شائقین کی توجہ کا مرکز رہے ہیں لیکن آج کل کھلاڑیوں میں داڑھی رکھنے کا فیشن بہت اِن ہے ۔
بارسلونا کے سٹار پلیئر میسی کی سفید رنگ کی داڑھی کے تو کیا ہی کہنے ۔ ان کا یہ نیا انداز مداحوں کو خوب بھایا ۔ کرسٹل پیلس کے جو لیڈلے نے بھی اپنا انداز بدل لیا ہے،چیلسی کے سینیئر پلیئر ڈیئگو کوسٹا اور آرسنل کے اولیور جیروڈ کی شخصیت بھی داڑھی رکھنے کے بعد بالکل بدل گئی ہے،، فٹبالرز میں داڑھی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو شائقین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.