چین نے کراس بارڈر ای کامرس امپورٹس سپرویژن کیلئے ٹرانزیشن مدت میں توسیع کر دی
منگل 15 نومبر 2016 17:27
(جاری ہے)
سٹیٹ کونسل( چینی کابینہ ) نے فیصلہ کیا ہے کہ کراس بارڈر ای کامرس ریٹیل امپورٹ سپرویژن کی مدت کیلئے ایک سال کی ٹرانزیشن مدت ہو گی جو گیارہ مئی 2016ء سے شروع ہوئی ہے جس کے دوران پائلٹ سپرویژن ماڈل کا اجراء کیا جائے گا ، پائلٹ سپرویژن ماڈل میں متعدد سہل طریقہ ہائے کار مثلاً کسٹم کی رسائی یا درآمدی پر مٹوں کے بارے میں کم جانچ پڑتال شامل ہے ، پائلٹ سپر ویژن پروگرام جس کا تجربہ ٹیان جن ،شنگھائی ، ہانگ جو اور زینگ جو میں کیا جارہا ہے نے کراس بارڈر ای کامرس ریٹیل درآمدات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور کمپنیوں کو زیادہ منظم بنانے کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔
یہ بات ایم او سی نے آن لائن اعلامیہ میں بتائی ہے لہذا ایم او سی نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹرانزیشن مدت کو 2017ء کے اواخر تک بڑھایا جائے تا کہ کراس بارڈر ای کامرس ریٹیل درآمدات کیلئے صحت مندانہ ماحول فراہم کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.