اداکارہ ماورا حسین نے اچانک باکسنگ شروع کر دی
ڈرامے میں کام کرنے کیلئے مجھے وزن کم کرنے کی ضرورت تھی جس لیے باکسنگ کر رہی ہوں‘انٹرویو
بدھ 16 نومبر 2016 11:45
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں ماورا حسین نے کہا اپنے ڈرامے ’’سمیع‘‘ میں، میں 18 سال کی نوجوان لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں، اور اس عمر کا لگنے کے لیے مجھے مزید وزن کم کرنے کی ضرورت تھی، اس لیے میں نے باکسنگ کا آغاز کیا، شکر ہے میں اب تک 8 کلو وزن کم کرچکی ہوں۔
ایک سوال کے جواب میں ماورا حسین نے کہا کہ مداح مجھے نہیں اپنے دل کو فالو کریں، میں طویل عرصے سے باکسنگ سیکھنا چاہتی تھی، میں اب خود کو مزید طاقتور محسوس کرتی ہوں، اس سے آپ کی زندگی میں نظم و ضبط آتا ہے، میں باکسنگ کے علاوہ دیگر ورزش اور یوگا بھی کرتی رہتی ہوں۔واضح رہے کہ ماورا حسین کے ڈرامے 'سمیع' کی کہانی بچوں پر تشدد کے مسائل پر مبنی ہے۔یہ ڈرامہ جان ہوپکنز یونیورسٹی کے اشتراک سے تیار کیا جارہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.