چیف آف ائیر سٹاف سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
بدھ 16 نومبر 2016 12:32
(جاری ہے)
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان ایئرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، ہائر ایجوکیشن کمیشن، سوئی سدرن گیس، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر شامل ہیں، ان ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جائیگا اور ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان 27 نومبر کو منیجرز میٹنگ میں کیا جائے گا۔
ٹورنامنٹ میں اول آنے والی ٹیم کو چار لاکھ، دوسرے نمبر پر دو لاکھ روپے جبکہ تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے ایک، ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے اور ٹورنامنٹ 3 دسمبر تک جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.