مجھے حقیقی معنوں میں پہچان پی ٹی وی سے ملی ، سینئر فنکاروںسے بہت کچھ سیکھا ‘ مہرو النساء
بدھ 16 نومبر 2016 12:42
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سینئر داکارہ زبیا بختیار کے ساتھ لاہور کے شاہی قلعہ میں سلسلہ وار ایک پروگرام ’’آئی نوبت یہاں تک ‘‘کیا تھا جس میں زیبا بختیار نے اداکاری کے حوالے سے مجھے بہت مفید ٹپ دی تھیں ۔
میں زیبا بختیار کی مشکور ہوں کہ جنہوں نے اس پروگرام کے دوران میری بھرپور رہنمائی کی ۔ مہرو النساء نے کہا کہ میں نے بے شماراسٹیج ڈراموں میں بھی پرفارم کیا ہے مگر اب جس طرح کے ڈرامے بن رہے ہیں اس میں میں خود کو مس فٹ محسوس کرتی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی آفرز آنے کے باوجود میں ڈرامہ نہیں کررہی ہاں اچھے رائٹر اور ڈائریکٹر کے ساتھ چیلنجنگ کردار ملاتو ضرور کروں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.