گوادر بندر گاہ اور راہداری منصوبہ پاکستان سرمایہ کاروں کی پسندیدہ منڈی بن رہا ہے ‘ارشد بیگ
بدھ 16 نومبر 2016 13:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری اور گوادر بندر گا ہ سے تجارتی سرگرمیوںسے چین کے ساتھ وسطی ایشیائی ریاستیں بھی بھر پور فائدہ اٹھائیں گی اور اپنی اشیاء کو گوادر بندرگاہ سے بیرون ملک ارسال کرکے اپنی برآمدات میں اضافہ کرینگی جبکہ پاکستانی صنعتکار بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھاکر اپنی مصنوعا ت تیزترین ذرائع سے بیرون ملک بھجوا کر ملکی برآمدات میں اضافہ کرینگے ۔
گوادر پورٹ اور سی پیک منصوبہ پاکستان کو صنعتی لحاظ سے ایشیاء کا ٹائیگر بنائے گا اور حکومت کا صنعتی ترقی کاخواب بھی شرمندہ تعبیر ہوگا ۔ انہوںنے کہا کہ سی پیک کے تحت تجارتی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ۔اور ہر ہفتے ایک ہزار چینی کینٹینر قراقرم ہائی وے کے ذریعے پاکستان میں سی پیک کے ذریعے گوادر پورٹ کے ذریعے بیرون ملک جائیں گے جس سے پاکستان کو اقتصادی راہداری کی مد میں اربوں ڈالر آمدنی ہوگی ۔دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیوں سے جہاں پاکستان کو کثیر زرمبادلہ حاصل ہوگا وہاں ملکی معیشت بھی استحکام پذیر ہوگی اور ملک میں روزگار کے لاکھوں مواقع دستیاب ہونے سے بے روزگاری کا مسئلہ بھی حل ہوگا۔سی پیک منصوبہ پاکستان کی آئندہ نسلوں کے مستقبل کو سنوارنے میں معاون ثابت ہوگا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.