بنگلہ دیش کی مددکے خواہاںہیں، دونوں ممالک کی افواج کے درمیان باہمی تعلقات اور تمام شعبوں میں مثبت اور پائیدار نتائج آ رہے ہیں ،چین
بدھ 16 نومبر 2016 16:09
(جاری ہے)
اس موقع پر شو چھی لیانگ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے رہنما باہمی عسکری تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کی افواج کے درمیان باہمی تعلقات کومضبوط بنایا جا رہا ہے اور تمام شعبوں میں مثبت اور پائیدار نتائج آ رہے ہیںانہوں نے کہا چین بنگلہ دیش کی مدد کا خواہاں ہے تاکہ فریقین باہمی تبادلوں کو وسعت، حقیقی تعاون کو فروغ دے سکیں اور دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعلقات بہتر ہوں۔
اس مو قع پر بنگلہ دیش کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد نظام الدین احمد نے کہا کہ بنگلہ دیش چین کی جانب سے بنگلہ دیش کی قومی ترقی اور عسکری شعبے میں مدد اور حمایت کی فراہمی کا شکر گزار ہے۔دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے بنگلہ دیش دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کو آگے بڑھانے کے لئے تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.