پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئر پلیئرز کی بہتر تربیت اور ساوتھ ایشین جونیئر اتھلیٹکس چیمین شپ میں میڈلز کے حصول کیلئے جاری تربیتی کیمپ کے دو روزہ ٹرائلز 19نومبر سے شروع ہونگے
بدھ 16 نومبر 2016 16:48
(جاری ہے)
پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کیمپ کمانڈنٹ اصغر گل کی نگرانی میں جاری تربیتی کیمپ میں سیف اتھلیٹکس چیمپین شپ کی تیاریوں کیلئے 30سے زائد جونیئر لڑکے اور لڑکیاں تربیت حاصل کر رہے ہیں جن دو سیشن میں تربیت دی جا رہی ہے ۔
کھلاڑیوں کی ٹرئیننگ کا جائزہ لینے کیلئے فیڈریشن نے دو روزہ کیمپ ٹرائلز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جو 19اور 20نومبر کو ہونگے جبکہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی بھی ان کیمپ ٹرائلز میں جونیئر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینگے ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.