قطر کے شہزادے کی فرضی کہانی حکمران خاندان کو بچا نہیں سکتی‘چیئرمین سنی اتحاد کونسل
نواز شریف کی عدالت سے نااہلی نوشتہ دیوار ہے، اقتدار کو دولت سازی کا ذریعہ بنانے والے رسوا ہوچکے ہیں
بدھ 16 نومبر 2016 19:23
(جاری ہے)
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ کرپشن کے خاتمے کے بغیر دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ پانامہ لیکس مقدمہ میں شریف خاندان کے بچنے کا کو ئی راستہ نہیں بچا۔ جمعہ 18نومبر کو سانحہ در گاہ شاہ نورانی کے خلاف یوم احتجاج منایا جائے گا۔
مودی پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلنا چاہیئے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ سعودی حکمران حرمین شریفین کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ مقد س مقامات کے انتظامی امور مسلم ممالک کی مشترکہ کمیٹی کے سپرد کئے جائیں۔ نندی پور پراجیکٹ پر ہونیوالی کرپشن کا بھی حکمرانوں سے حساب لیا جائے۔ حکمران خاندان کے تمام افرادکے بیانات میں تضادات ہی سب سے بڑا ثبوت ہے۔ ترک صدر کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ داعش جیسی تنظیمیں اسلام دشمن قوتوں کم آلہ کار بن کر امت مسلمہ کو نقضان پہنچا رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.