ْوائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال کی زیر صدارت جامعہ بلوچستان کے اکیڈمک کونسل کا 75واں اجلاس
بدھ 16 نومبر 2016 21:39
(جاری ہے)
بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ مستقبل کے تعلیمی پروگرامز اور ترقیاتی منصوبوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسیاں ترتیب دیئے جارہے ہیں اور ہم اس نئے دور میں شام ہورہے ہیں جو ترقی اور کامیابیوں کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں برس تعلیمی، تحقیقی اور ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا گیا پورے سال تعلیمی سرگرمیاں جاری رہے۔
قومی سطح کی کانفرنسز، سیمینار کا انعقاد کو یقینی بنایا گیا۔ نئے شعبہ جات کے قیام اور ترقیاتی منصوبوں کو رکارڈ مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا۔ تمام کورسز کے بروقت تکمیل اور امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنایا گیا ہے۔ تمام پالیسی ساز اداروں کے اجلاس منعقد کئے گئے۔ جس سے معاملات کا حل اور اہم اقدامت اور مقاصد حاصل کئے گئے۔ طلباء و طالبات کو نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے لئے زیادہ سے زیادہ مواقع مہیا کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ بلوچستان صوبے میں اعلیٰ تعلیم کو فروغ دینے سمیت نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع مہیا کرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ کیونکہ اس ادارے سے ہم سب کا مستقبل وابسطہ ہے۔ جس کی ترقی و کامیابی ہمارے اعلیٰ ترجیحات میں شامل ہیں۔ اور جامعہ کے اساتذہ اور ملازمین نے بھی ادارے کی ترقی کے لئے اپنے تمام توانائیاں سرف کئے۔ جس کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.