سینیٹ کی مجلس قائمہ قانون و انصاف کا اجلاس‘سول کورٹس ترمیمی بل2016ء اور قومی اسمبلی کے پاس کردہ سول کورٹس ترمیمی بل2016ء پر تفصیلی غور
بدھ 16 نومبر 2016 22:34
(جاری ہے)
بل پر سینیٹر اعظم خان سواتی کا موقف جاننے کیلئے کمیٹی نے مزید بات موخر کر دی۔
قومی اسمبلی کے پاس کردہ سول کورٹس ترمیمی بل پر بحث کے دوران اراکین نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقدمات نچلے سطح سے شروع ہونے چاہئیں نہ ہائی کورٹ کی سطح پر۔کمیٹی نے خیال ظاہر کیا کہ بل کا تفصیلی جائزہ لینا ضروری ہے اور بہت سے پہلوئوں کو پرکھنا انتہائی اہم ہے۔ کمیٹی نے پاکستان انجینئرنگ کونسل سے بھی بلڈنگ کوڈ پر عملدرآمد کے حوالے سے تفصیلی معلومات لیں ۔پی ای سی کے اعلی حکام نے کمیٹی کو بلڈنگ کوڈ پر عمل درآمد کے حوالے سے قواعد کا ایک مفصل جائزہ پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.