سپریم کورٹ ، شولڈرپروموشن کے ذریعے ترقی پانے وا لے افسران کی تنزلی کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت 29نومبرتک ملتوی
بدھ 16 نومبر 2016 22:49
(جاری ہے)
اس موقع پر پنجاب حکومت کے وکیل خواجہ حارث نے پیش ہوکر دلائل دیئے اورموقف اپنایاکہ سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس کے افسران کو سن کرفیصلہ دیا ہے جس کا اطلاق پنجاب پولیس پر نہیں ہوتا۔
چیف جسٹس نے ان سے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی صوابدید کے سلسلے میں یہ کیس سنا تھاکیونکہ صوبائی حکومت نے تسلیم کیا تھا کہ کچھ بھرتیاں درست طریقے سے نہیں ہوئی ہیں، ہائیکورٹ نے جس مقصدکی خاطر بھی یہ کیس سنا ہو لیکنآئین کا آرٹیکل 10اے متاثرہ افراد کوعدالت سے رجوع کرنے کا حق دیتا ہے، بعد ا زاں عدالت نے آئندہ سماعت پر دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت 29نومبرتک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.