چین نے غربت کے خاتمے کیلئے نیا پانچ سالہ منصوبہ جاری کر دیا
پسماندہ علاقوں میں ترقی کیلئے زیادہ سرمایہ کاری کی جائیگی،عمر رسیدہ افرادکو سہارا دینے ، طبی سروس اور تعلیم سمیت عوامی نظام کو بہتر بنایا جائیگا، ہر غریب خاندان کے لئے ٹھوس امداد کا بندوبست کیا جائیگا
جمعرات 17 نومبر 2016 15:02
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین کی ریاستی کونسل نے غربت کے خاتمے، تعلیم اور ماحول کے تحفظ سے متعلق نیاپانچ سالہ منصوبہ جاریکر دیا ہے جس کے مطابق پسماندہ علاقوں میں غریب آبادی کے لئے زیادہ ترجیحی پالیسیاں نافذالعمل ہونگی،ان علاقوں کی ترقی کے لئے زیادہ سرمایہ کاری کی جائیگی۔
اس کے علاوہ ہر غریب خاندان کے لئے ٹھوس امداد کا بندوبست کیا جائیگا۔ دوسری طرف غربت کے شکار علاقوں میں بنیادی تنصیبات کی تعمیر پر بھرپور زور دیا جائیگا، عمر رسیدہ باشندوں کو سہارا دینے ، طبی سروس اور تعلیم سمیت عوامی نظام کو بہتر بنایا جائیگا۔علاوہ ازیں ترقی یافتہ علاقوں کی طرف سے غربت کا شکار علاقوں کے لئے امدادی کاروائیاں بھی جاری رہیں گی۔اس کے علاوہ منصوبے میں پسماندہ علاقوں میں تعلیم کے نصب العین کی ترقی اور تحفظ ماحول کے بارے میں بھی ٹھوس اقدامات درج کئے گئے ہیں اور ان پر جلد ہی عملدرآمد کیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.