مخالفین الیکشن سے قبل ہی شکست سے دوچار ہو گئے ہیں، افتخار علی ملک
ایف پی سی سی آئی میںآمریت کا دور دوبارہ نہیں آسکتا،ایس ایم منیر جیت کا نعرہ لگانے والوں کو امیدوار نہیں مل رہے،زبیر طفیل
جمعرات 17 نومبر 2016 16:58
(جاری ہے)
اس موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے یو بی جی کے رہنما اور مختلف چیمبروں و ایسوسی ایشنز کے نمائندے بھی موجود تھے۔
افتخار علی ملک اور ایس ایم منیرنے کہا کہ ایف پی سی سی آئی میں آمریت کا سورج ہمیشہ کیلئے غروب ہو چکا ہے اور اب یہ ادارہ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں رہا بلکہ ملک کی تمام کاروباری برادری کا نمائندہ ادارہ ہے جہاں ہر ایک کی آواز سنی جاتی ہے اور ملک بھر کی کاروباری برادری کے مفادات کی حفاظت کی جاتی ہے۔یو بی جی ون مین شو کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر چکی ہے اور تمام فیصلے مشاورت سے کئے جا رہے ہیں۔ بیرون ملک جانے والے وفودمیں سیر و تفریح کے بجائے حقیقی بزنس مینوں کو بھیجا جارہا ہے اورادارے کا کھویا ہوا وقار بحال ہو چکا ہے جو ایک ڈکٹیٹر کی باقیات کو منظور نہیں۔غیر جمہوری اور مسترد شدہ عناصر جتنی بھی کوشش کریں انھیں گزشتہ دو سال کی طرح اس سال بھی مایوسی ہو گی۔انھوں نے کہا کہ رحیم جانو گزشتہ الیکشن یو بی جی کی وجہ سے جیتے تھے اور گروپ سے نکالے جانے کے بعد انکی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.