الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کیلئے مجوزہ گائیڈ لائنزتیار کرلیں ،ْمیڈیانمائندوں اورتنظیموں کااجلاس21نومبرکوطلب
لیکٹرانک اورپرنٹ میڈیامیں کسی امیدوارکی ذاتی زندگی کواچھالانہیں جائے گا ،ْمجوزہ ضابطہ اخلاق
ہفتہ 19 نومبر 2016 15:07
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات 2018ء کیلئے الیکشن کمیشن نے میڈیاکیلئے مجوزہ گائیڈ لائنزتیارکرلی گئی ہیںذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق میڈیانمایندگان اورتنظیموں کی مشاورت سیضابطہ اخلاق کو حتمی شکل دی جائیگی ،ْ حتمی نتائج کے اعلان سے قبل میڈیاغیرحتمی نامکمل اورجزوی نتائج کہنے کاپابندہوگا،نفرت اورتعصب پرمبنی تقاریر،انٹرویوزاورمواد کی نشرواشاعت سیگریزکیاجائیگا،نیوز،کرنٹ افیئر،انٹرویوز،ٹاک شوزمیں جانبداری برتنے سے اجتناب کیاجائیگا۔
مجوزہ ضابطہ اخلاق کے مطابق الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیامیں کسی امیدوارکی ذاتی زندگی کواچھالانہیں جائے گا،تمام سیاسی جماعتوں اورنمایندوں کوکوریج کے مساوی مواقع فراہم ہوں گے،سنسنی خیزی،افواہ اورمفروضوں پرمبنی خبروں سے اجتناب کیاجائیگا،ضابطہ اخلاق سے متعلق میڈیانمایندوں اورتنظیموں کااجلاس21نومبرکوطلب کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.