کرپشن پاکستان کو درپیش بڑے چیلنجوں میں سے ایک ہے ،ْ نمٹنے کیلئے نچلی سطح سے قومی سطح تک عزم کی ضرورت ہے ،ْ عتیق الرحمن
بدعنوانی کی کثریت کا خاتمہ ہو جائے تو ملک کا ہر شعبہ ترقی کی تیز ترین شاہراہ پر گامزن ہوسکتا ہے ،ْ ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی
ہفتہ 19 نومبر 2016 16:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام کو اس بات پر یقین رکھنا چاہئے کہ کرپشن کا خاتمہ معاشرہ کے ہر طبقہ کی شرکت سے ہی ممکن ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشروں میں بدعنوانی کا تسلسل معاشرے کے چہرے کیلئے بڑا خطرہ ہے ۔ معاشرے میں غربت ، آمدن میں عدم تفاوت ، ماحولیات ، شہریوں کیلئے عوامی خدمات کی فراہمی اورامن و استحکام برقرار رکھنے کیلئے اس کا خاتمہ ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن پاکستان کی ترقی اور مالی استحکام کیلئے ایک سنگین خطرہ ہے ۔ اس سے عوامی اعتماد ، قانون کی حکمرانی ، مسابقت ،کراس باڈر سرمایہ کاری و تجارت اور وسائل کی تخصیص تباہ ہو رہی ہے ۔ ڈی جی نے کہا کہ کرپشن نہ صرف ایک اخلاقی مسئلہ ہے بلکہ کے اثرات معیشت پر بھی پڑے ہیں ۔کرپشن کی وجہ سے عوام کو کم تعلیم ، پانی تک کم رسائی اور صحت اور ہائوسنگ کی کم سہولیات میسر ہیں انہوں نے کہا کہ سول سوسائٹی ، ماہرین تعلیم ، حکومت اور کاروباری طبقات مل کر ملک کو کرپشن سے پاک کر سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.