سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی قطر کے چیف جسٹس الشیخ دکتور ثقیل بن سایر الشمری کے ساتھ ملاقات
اسلامی ممالک کو او آئی سی کے پلیٹ فارم پر اپنے اختلافات نظرانداز کرکے متحد ہو جانا چاہیے، ملاقات میں اتفاق
ہفتہ 19 نومبر 2016 19:19
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک کے انتشار کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کردیا گیا‘ فلسطین کا مسئلہ حل ہونے میں نہیں آرہا۔ اِدھر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور بربریت میں اضافہ ہورہا ہے۔
حالات کا تقاضا ہے کہ مسلم ممالک اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں تب ہی عالمی برادری سے اپنا موقف منواجاسکتا ہے۔ چیف جسٹس قطر کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک کو اپنے ہاں اسلام کے عادلانہ نظام کو فی الفور نافذ کرنا چاہیے تاکہ کمزور اور پسے ہوئے طبقات کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔قطر کو پاکستان سے بردارانہ تعلقات پر بڑا فخر ہے۔ دونوں ممالک کو تجارت ثقافت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہیے۔ملاقات میں سینئر نائب امیر مولانا علی محمد ابوتراب، قاری صہیب میرمحمد ی،حاجی عبدالرزاق،حاجی نذیر انصاری، ڈاکٹر عبدالغفور راشد، حافظ عبدالغفار،پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی، رانا نصراللہ خاں،حافظ بابر فاروق رحیمی بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.