بھارتی فوج کو پھر منہ کی کھاناپڑی، پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فوج کا ڈرون طیارہ (کوارڈ کاپٹر) مارگرایا
طیارہ 60 میٹر پاکستانی حدودمیں داخل ہوا تھا، ڈرون کا ملبہ بھی قبضہ میں لے لیا گیا
ہفتہ 19 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی مسلح افواج کا (کوارڈ کاپٹر ) ڈرون طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوا جس پر پاک فوج کی آگاہی پوسٹ پر اہلکاروں نے بھارتی ڈرون کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر نشانہ بنایا اور طیارہ مار گرادیا گیا ۔
بھارتی ڈرون 60 میٹر پاکستانی حدود کے اندر گھس چکا تھا پاکستانی فوج نے ڈرون کا ملبہ بھی قبضہ میں لے لیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق طیارہ جاسوسی کیلئے پاکستانی حدود میں بھیجا گیا تھا۔ (عابد شاہ)مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.