قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح سسر کے انتقال پر دورہ نیوزی لینڈ سے پاکستان روانہ‘ اظہر علی کپتان مقرر
اتوار 20 نومبر 2016 12:10
کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2016ء) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے سسر انتقال کر گئے۔ مصباح دورہ نیوزی لینڈ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ان کی شرکت کے امکانات معدوم ہیں۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ میں پاکستانی ٹیم کے ذرائع کے مطابق مصباح الحق اپنے سسر کی خرابی صحت کا سن کر پہلی دستیاب فلائٹ سے واپسی کی تیاریوں میں تھے۔
بعدازاں ان کی زوجہ نے ٹویٹ کیا کہ ان کے والد اب دنیا میں نہیں رہے اور وہ مصباح الحق کے ہمراہ وطن واپسی آ رہی ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ 25 نومبر کو ہملٹن میں کھیلے گی۔ اگر مصباح الحق نیوزی لینڈ میں ٹیم کو جوائن نہ کر سکے تو ان کے نائب اظہرعلی دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کی قیادت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.