مفاد پرستی کی سیاست سے جمہوریت کو نقصان پہنچ رہا ہے ، رضا ربانی
بھارت اور اسرائیل دونوں دہشتگرد ملک ہیں،حاجی عدیل کے اہلخانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو
اتوار 20 نومبر 2016 15:50
(جاری ہے)
پی پی پی راہنما رضا ربانی نے کہا کہ ملک میں مفاد پرستی کی سیاست عروج پر ہے ذاتی مفادات کے لئے آئین و قانون کو روند کر شہریوںکے بنیادی حقوق غصب کئے جا رہے ہیں جمہوریت میں احتجاج ہر ایک کا حق ہے کسی شہری کو پرامن احتجاج کرنے سے نہیں روکا جا سکتا انہوں نے کہا کہ ایک جانب ملک میں جاری مفاد پرستی سے جمہوریت اور وفاق کو نقصان پہنچ رہا ہے تو دوسری جانب بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی اپنے دیرینہ ایجنڈے پر عمل پیرا ہے بھارت کی شروع ہی سے یہ کوشش رہی ہے کہ پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو چیئرمین سینٹ نے کہاکہ بھارت اور اسرائیل دونوں دہشتگرد ملک ہیں بھارت کشمیر اور اسرائیل فلسطین میں دہشتگردی کر رہے ہیں تاہم انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں نے کشمیر میں بھارتی مظالم پر ایک لفظ بھی نہیں بولا جو انتہائی قابل افسوس اور قابل مذمت ہے ۔
(جاوید)مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.