بھارت ، باغیوں کے حملے میں 3 بھارتی فوجی اہلکار ہلاک، 4 زخمی ہوگئے
باغی جنگجوئو ں نے جھاڑیوں اور درختوں سے گھرے علاقے میں گھات لگا کرفوجی قافلے پر حملہکیا،پولیس حکام
اتوار 20 نومبر 2016 15:50
(جاری ہے)
یاد رہے کہ یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام کا شمار بھارت کے ان علیحدگی پسند گروپوں میں ہوتا ہے،جو کئی سالوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، گزشتہ33 سالوں سے حکومت کے خلاف علیحدگی کی جنگ لڑنے والی اس جنگجو تنظیم کا مقف ہے کہ آسام تیل اور چائے کی کاشت سمیت دیگر ذخائر سے مالا مال ریاست ہے ، اور اس پر ان کا حق تسلیم کرکے انہیں آزادی دی جائے ۔
یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام نے 2011 میں علیحدگی پسند تحریک کو ختم کرکے حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کرنے کا اعلان بھی کیا تھا ، علیحدگی پسند ایک اور دھڑے نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ آف بوڈولینڈ (این ڈی ایف بی) نے بھی حکومت کے خلاف جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کے کچھ عناصر کی جانب سے امن معاہدوں اور جنگ بندی کی مخالفت کے بعد ریاست میں بم دھماکوں اور حملوں کے واقعات بڑھ گئے ہیں، رواں برس اگست میں نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ آف بوڈولینڈ کے 6 ہتھیار بندوں نے ایک بازار میں فائرنگ کرکے 15 افراد کو ہلاک اورکئی لوگوں کو زخمی کردیا تھا۔گزشتہ 2 دہائیوں میں علیحدگی پسند دھڑوں کی کارروائیوں اور شورش کی وجہ سے ریاست آسام میں 10 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں،جن میں اکثریت عام لوگوں کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.