بانی ایم کیو ایم کی سیاست ختم ہوچکی ہے‘ ایم کیو ایم اب کمیونٹی رہ گئی ہے‘پرویز مشرف
ایم کیو ایم کا نام اسٹیبلشمنٹ کو پسند نہیں‘ مہاجر لفظ سے میرا بھی اختلاف ہے پانامہ لیکس معاملے پر عدالت نے کوئی نتیجہ نہیں نکالا تو عمران خان کی سیاست کو بڑانقصان ہوگا، نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 20 نومبر 2016 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف نے 2013 ء میں نوجوانوں کو بہت متاثر کیا تھا، اب پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی آئی ہے جبکہ دو نومبر کے احتجاج سے پارٹی کو بہت نقصان ہوا۔
انہوں نے کہاکہ عدالت میں زیر سماعت پانامہ لیکس کے معاملے پر کچھ نہیں ہوا تو پی ٹی آئی کو بہت بڑا دھچکا لگے گا۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان آیا تو کراچی سے چترال تک عوام کو اپنی طرف متوجہ کروں گا۔ میں نے اپنے دور حکومت میں بے پناہ ترقیاتی کام کئے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر یہی صورتحال چلتی رہی تو آئندہ 2018 ء کے الیکشن میں نواز لیگ ہی دوبارہ الیکشن جیتے گی۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.