ڈی جی اے این ایف کی سعودی عرب میں منشیات کے ذیلی کمیشن کی 51ویں کانفرنس میں شرکت
اتوار 20 نومبر 2016 22:20
(جاری ہے)
اس سال اجلاس کے زیر بحث ایجنڈا میں شامل اہم نکات میں منشیات کی ترسیل کے خلاف ریاستی اراکین کے باہمی تعاون و تعلقات کا فروغ،کیمیائی طور پر تیار کردہ منشیات کے رجحان میں اضافے کے اثرات ، فارما سوٹیکل ادویات کے حوالے سے مثبت پالیسی کی تشکیل ، نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچائو اور نابالغ افرادکیلئے قانون سازی بھی شامل ہے ۔
اس ذیلی کمیشن کا قیام 1973 میں عمل میں آیا اور اس کا اجلاس ہر سال منعقدکیا جاتا ہے۔ یہ کمیشن 23 ممالک پر مشتمل ہے، جن پاکستان، افغانستان ، بھارت، ایران کے ساتھ ساتھ مشرق وسطیٰ اور سینٹرل ایشیاء کی ریاستیں شامل ہیں۔ علاوہ ازیں ذیلی کمیشن کے مقاصد میں نہ صرف کمیشن برائے منشیات کے لئے مشاورتی فورم مہیا کرنا بلکہ منشیات کے کاروبار کے روک تھام کیلئے ایکشن پلان تیار کرنا اور مستقبل کیلئے لائحہ عمل ترتیب دینابھی شامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.