پاراچنار سمیت کرم ایجنسی میں چہلم کے موقع پر عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کا انعقاد
دو روز تک موبائل سروس اور افغان سرحد کی بندش، سخت سیکورٹی انتظامات
پیر 21 نومبر 2016 21:30
(جاری ہے)
کرم ایجنسی کے مختلف دیہات اور دور دراز علاقوں کے علاوہ پاراچنار شہر کے امام بارگاہوں میں عزاداری کے مجالس کا انعقاد کیا گیا اور جلوس برآمد کئے گئے مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سے عزاداری کا جلوس صبح آٹھ بجے برآمد ہوا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا نماز ظہرین کی ادایگی کیلئے مرکزی امام بارگاہ پہنچا۔
نماز کی ادایگی کے بعد شبیہہ ذوالجناح کا جلوس برآمد کیا گیا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ہزارہ قبرستان پہنچا شرکاء جلوس نے نواسہ رسول امام عالی مقام اور ان کے جانثار ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ شرکائے جلوس کیلئے جگہ جگہ شربت دودھ ، یخنی اور پانی کی سبیلیوں اور نیاز کا بندوبست کیا گیا تھا۔ پاراچنار شہر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مکمل پابندی لگائی گئی تھی اور دو روز کیلئے موبائل سروس کی معطلی کے علاوہ پاک افغان سرحد بھی دو روز کیلئے مکمل طور پر بند رکھا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.