قومی اسمبلی میں پی اے سی 1996-97،1998-99،2003/4،2007/8کی رپورٹس پیش
پبلک اکائونٹس کمیٹی نے گزشتہ ساڑھی3 سال کے دوران 119ارب روپے کی ریکوری کی ہی , یہ کوئی ایسی کارکردگی نہیں جس پر میں اور پی اے سی کے ممبران ستائش کے طلبگار ہوں ، پی اے سی کی کاکردگی موثر بنانے کیلئے قانونی اصلاحات کی ضرورت ہے، چیئرمین پی اے سی کااظہا ر خیال
پیر 21 نومبر 2016 22:00
(جاری ہے)
پی اے سی نے اس عرصے کے آڈٹ کے دوران 119ارب روپے ریکور کئے گئے ہیں ہم پی اے سی کے ایکٹ میں تبدیلی لانا چاہتے ہین تاکہ کرپشن کی کمی میں کردارادا کر سکے ۔
بہت سارے کیس عدالتوں میں زیر التواء ہیں ۔ آڈیٹر جنرل نے آگاہ کیا کہ 10فیصد مقدموں کے جائزہ کے مطابق 450بلین روپے مقدمے میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ 19سال بعد والے عرصہ ہم کیا آڈٹ کریں ہم کچھ نہیں کر سکتے ، ہم صرف فیس سیونگ کرتے ہیں مگر عملاً کوئی اختیارات نہیں ، قانون میں تبدیلی لائے بغیر پی اے سی کوئی کارکردگی نہیں دکھا سکی ۔ اس رپورٹ پر ایوان میں بحث ہونی چاہئے ۔ قرض لیکر معیشت ٹھیک نہیں ہوسکتی ۔ آئی ایم ایف 400ملین ڈالر کے قرض جاری کر دے تو کامیابی کے شادیانے بجائے جاتے ہیں ، موثر ویز گروی رکھ کر قرضے لئے جاتے ہیں ۔ (ع ع)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.