خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ زراعت،لائیوسٹاک کا چیئرمین ارباب جہانداد کی زیر صدارت اجلاس
کمیٹی کامحکمہ زراعت کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت
پیر 21 نومبر 2016 22:03
(جاری ہے)
اجلاس کو محکمہ زراعت،لائیوسٹاک،ماہی پروری وامدادباہمی میں مختلف پوسٹوں پر اڈہاک بھرتیوںپر عملدرآمد،یورپین زیتون پر تحقیق و ترقی، ماڈل فارم سنگ بھٹی کے پراجیکٹ،گومل زام کمانڈ ایریا پراجیکٹ میں تخمینہ اور سٹاک کے علاوہ خیبر پختونخوا میں Seed Corporation کے قیام،پشاور مارکیٹ کمیٹی میں موجود ملازمین کے ملازمتی ڈھانچے،محکمہ زراعت،لائیوسٹاک،ماہی پروری،امدادباہمی کے منصوبہ بندی سیکشن کے حوالے سے مستقل،تفویض شدہ(Deputation ) اور عارضی عملہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔
اس کے علاوہ محکمہ زراعت کے حکام نے کمیٹی کو ایبٹ آباد اور بٹہ کنڈی میں زراعی تحقیق سنٹر،پشاور،نوشہرہ اور مردان کے اضلاع میں تحفظ اراضیات اور آن فار م واٹر منیجمنٹ کی سکیموں کی تفصیل اور کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔کمیٹی کے ممبران نے محکمہ زراعت کے حکام کی جانب سے دی جانے والے معلومات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے محکمے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی تاکہ محکمہ عوامی امنگوں کے مطابق نتائج دے سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.