وزیراعظم جلد ملتان کیلئے صحت کے میگاپراجیکٹس کا اعلان کریں گے،ڈی سی او
پیر 21 نومبر 2016 22:53
(جاری ہے)
ای ڈی او ہیلتھ ڈا کٹر ظفر اقبا ل اور محکمہ صحت کے متعلقہ افسرا ن بھی موجو دتھے ۔ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب نے پولیو کے خاتمے کیلئے انقلا بی قا نون ساز ی کی ہے جس کے تحت پولیو قطر ے پلانے سے انکا ر کر نیوا لے والدین کے خلا ف سخت کارروا ئی عمل میں لا ئی جائے گی ۔
انہو ں نے کہا کہ 3 روز ہ قومی مہم کے دوران 12سے زائد ٹیمیں گھر گھر جا کر 8 لا کھ سے زائد بچو ںکو پولیوکے قطر ے پلا ئیں گی ۔نا در چٹھہ نے صحت کے منصو بو ں پر بریفنگ دیتے ہوئے صحافیو ں کو بتا یا کہ پنجا ب میںپہلی مر تبہ ضلعی حکو مت ملتا ن نے روایتی تا خیر ی حر بے ختم کر نے کیلئے ہسپتا لو ں میں ہیلتھ کونسلز تشکیل دی ہیں جن میں معا شر ے کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے وا لے افراد شا مل کئے گئے ہیں ۔ہیلتھ کونسلز کو متعلقہ ہسپتال میں تعمیر ومر مت اور طبی آ لا ت ومشینر ی خرید نے کیلئے مکمل ما لی اختیارا ت بھی سونپ دیے گئے ہیں تا کہ کسی بھی رکا وٹ کی بناء ہسپتال کے انتظامی معاملات چلتے ر ہیں ۔ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے کہاکہ ہسپتا لو ں میں جدید تر ین جر اثیم کش آ لا ت نصب کئے جارہے ہیں جن سے مر یضو ں اور لواحقین کو صاف ستھر ے ماحو ل کی فرا ہمی کا خوا ب شر مند ہ تعبیر ہو گا۔انہوں نے کہاکہ ضلع ملتا ن میں نشتر ہسپتا ل کی طر ز پر جد ید کر یں ۔نئے ہسپتال کیلئے 5 ایم ایس صا حبا ن پر مشتمل کمیٹی بھی تکیل دے دی گئی ہے جو جلدہی سفارشات پیش کر ے گی ۔بعد ازا ں ڈ ی سی او ملتا ن نے اپنے ہا تھ سے بچو ں کوپولیو کے قطر ے پلا کر مہم کا با ضا بطہ افتتا ح کیا ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.