نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر پا ک چائنا اقتصادی راہداری سے بے روزگاری پر قابو پایا جا سکتا ہے،نائب صدر فیصل آباد چیمبر
منگل 22 نومبر 2016 23:33
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس وقت یہ طلبہ آئی ٹی اور بک کیپنگ کے کورس کر رہے ہیں جن کو مکمل کرنے کے ساتھ ہی انہیں ملازمت دلانے کیلئے ان کا ڈیٹا بھی تیار کیا جار ہا ہے ۔
انہوں نے ان طلبہ سے کہا کہ وہ فوری طور پر اپنی سی وی جمع کرادیں تاکہ ان کیلئے مناسب ملازمتوں کا بندوبست کیا جا سکے ۔ انہوں نے تربیت حاصل کرنے والے طلبہ کو پاکستان کے روشن مستقبل کی علامت قرار دیا اور کہا کہ سی پیک کی وجہ سے انہیں بھاری تنخواہوں پر پاکستان میں ہی نوکریاں ملیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو ہنر سیکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے رویوں میں بھی مثبت تبدیلیاں لانا ہوں گی تاکہ وہ کسی بھی عالمی معیار کے ادارے میں کامیابی سے خدمات سر انجام دے سکیں ۔ اس موقع پر لیبارٹری ٹیکنیکل کالج کے ڈائریکٹر رانا حبیب الرحمن اور پرنسپل شاہد پرویز چوہدری بھی موجود تھے بعد میں انجینئر احمد حسن نے طلبہ میں وظائف کے چیک بھی تقسیم کئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.