وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب

muhammad ali محمد علی منگل 22 نومبر 2016 22:38

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 نومبر 2016ء) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل بروز بدھ صبح 10 بجے طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہو گا۔ اجلاس کا ایجنڈا 16 نکات پر مشتمل ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران سب سے اہم ترین معاملہ نئی آرمی چیف کی نامزدگی زیر غور آئے گا۔

متعلقہ عنوان :