قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا،نجی ٹی وی

منگل 22 نومبر 2016 23:42

قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2016ء) قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے عبدالہادی مانا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا، وفد کی قیادت عبدالہادی مانا کر رہے ہیں ، وفد میں سعود محمد عبداللہ عبدالخیر ،جابر عیسیٰ اور محمد حامد شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :