ایل او سی پر بھارتی جارحیت کاعالمی برداری نوٹس لے‘ڈاکٹر راغب نعیمی
مودی سرکار کے جنگی جنون سے خطے کے ا من کوخطرات لاحق ہوگئے ہیں‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
بدھ 23 نومبر 2016 18:11
(جاری ہے)
ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیاں قابل مذمت ہیں عالمی برادری کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لئے کردار ادا کرے۔
انہوں نے مزید کہاکہ بھارتی آبدوزکوبھکانا اورڈروان گرانا پر پاک فوج مبارکباد کی مسحق ہے۔پاک افواج کسی قسم کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ برہان وانی اوردیگرشہداء کی قربانیوںکے ثمر تحریک آزادی کشمیر جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔بھارت جارحیت کوبے نقا ب کرنے کیلئے عالمی سطح پرسفارتی مہم کو مزید مضبوط بنایاجائے۔قومی مسائل کیلئے حل اختلافات کوبالائے طاق رکھ کردیرپا پالیساں مرتب کی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.