عمران خان نے فواد چوہدری کو میڈیا پر نمائندگی کیلئے پارٹی کا ترجمان مقرر کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری ،نعیم الحق بدستور پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات رہیں گے
پارٹی کے بہت سارے ترجمان ہیں ،اس میں بطور سیکرٹری اطلاعات پارٹی کا چیف ترجمان ہوں اور رہوں گا، نعیم الحق کاردعمل
بدھ 23 نومبر 2016 19:31
(جاری ہے)
وہ میڈیا پر پارٹی کی نمائندگی کریں گے اور پارٹی ترجمان کے طور پر میڈیا کو پارٹی اجلاسوں میں ہونے والے فیصلوں پر بریف کیا کریں گے ۔
اس حوالے سے جب پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ بطور سیکرٹری اطلاعات پارٹی کے چیف ترجمان ہیں جب کہ ترجمان کے فرائض مختلف افراد انجام دیتے رہتے ہیں دریں اثناء پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے فواد چوہدری کو پارٹی ترجمان مقرر کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔ …(م د +ع ع )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.