برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کےدفتر میں سیکیورٹی الرٹ، عمارت کے اطراف کا بڑا علاقہ خالی کروا لیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 23 نومبر 2016 20:12

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کےدفتر میں سیکیورٹی الرٹ، عمارت کے اطراف ..

لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23نومبر2016ء) برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کےدفتر میں سیکیورٹی الرٹ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کےدفتر میں سیکیورٹی الرٹ کی صورتحال دیکھنے میں آئی ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی الرٹ کے بعد عمارت کو خالی کروایا جا رہا ہے۔ جبکہ عمارت کے اطراف کا بڑا علاقہ بھی خالی کروا لیا گیا ہے۔ پولیس نے بھی ایم آئی 6 کی عمارت کو گھیرے میں لے لیا ہے۔