پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی،14افرادگرفتار
بدھ 23 نومبر 2016 22:31
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ نیو ملتان نے ملزم عابد سے 500گرام بھنگ، پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم ارشد سے 50لیٹر دیسی شراب ،پولیس تھانہ مظفرا ٓباد نے ملزم جعفر علی سے 145گرام چرس ، پولیس تھانہ مخدوم رشید نے ملزم فقیر محمد سے 1060گرام چرس ، پولیس تھانہ صدر شجاعباد نے ملزم محمد شاہد سے 220گرام چرس اور ملزم ساجد سے 190گرام چرس ، جبکہ ملزم محمد ساجد سے 13لیٹر شراب،پولیس تھانہ صدر جلالپور نے ملزم نادر عباس سے رپیٹر 02کارتوس اور ملزم مدثر عباس سے رائفل 222معہ 04گولیاں کر کے مقدمات درج کر لئے۔
دریں اثناء ملتان پولیس نی4اشتہاریوں کو گرفتار کر لیاجن میں سی2 اے کیٹیگری جبکہ2کا تعلق کیٹیگری بی سے ہے۔علاوہ ازیںملتان پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران129نان رجسٹر ڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیا جبکہ ایکسائزآفس ملتان میں437نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سی122موٹر سائیکلیںملتان پولیس کی کاروائی کی وجہ سے رجسٹرکروائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.