تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
بدھ 23 نومبر 2016 22:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے شیراز ذکا ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں جبکہ پاکستان میں پرانی قیمتیں برقرار رکھی جا رہی ہیںدرخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات پر غیرقانونی طور پر سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے جوکہ عوام پر بوجھ ہے۔
درخواست میں قانونی نکتہ اٹھایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس عائد کرنے سے قبل پارلیمنٹ سے اسکی منظوری نہیں لی گئی لہذا پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی وصولی روکنے کا حکم دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.