سعودی عر ب : 13سعودی خواتین پر ملک میں فسادات اور ریاست کو بدنام کرنے کا مقدمہ درج۔
جمعرات 24 نومبر 2016 17:40
سعودی عرب۔(اردو پوائنٹ،تازہ ترین اخبار، 24نومبر،2016) سعودی عرب کے شہر برائدہ میں 13سعودی خواتین کے خلاف ریاست کو بدنام کرنے اور احتجاج کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرے لگانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
ان 13سعودی خواتین پر عدالت کی جانب سے اس بات کا الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سعودی وزیر داخلہ کی تصاویر کو جلانے کے ساتھ ساتھ سیاسی حکومت کا تختہ الٹنے کا نعرہ بلند کیا ہے۔
دوسری جانب تحقیقاتی بیورو اور پبلک پراسیکیوشن نے عدالت سے یہ کہا ہے کہ ان کو بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے جیل میں ڈالا جائے۔تاہم یہ خواتین کریمنل کورٹ سیشن میں مقدمے کی سماعت کے لیے حاضر نہیں ہوئیں۔علاوہ ازیں ان خواتین پر ملکی عوام میں اشتعال پیدا کرنے ،حکومت کو گیر مستحکم کرنے اور حکمرانوں کی نافرمانی جیسے الزامات کا سامنا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.