سندھ تاس معاہدے کے مطابق دریائے سندھ، جہلم اور چناب کے پانیوں پر بھارت کا کوئی حق نہیں،سابق کمشنر انڈس واٹر جماعت علی شاہ
جمعہ 25 نومبر 2016 16:52
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے راوی،ستلج اور بیاس کا قطرہ قطرہ استعمال کرنے کا دعوی سندھ تاس معاہدے کے مطابق ہے جس پر ہمیں کو ئی اعتراض نہیں تاہم دریائے سندھ، جہلم اور چناب کے پانیوں پر بھارت کا کوئی حق نہیں ہے۔
جماعت علی شاہ نے کہا کہ مودی کی جانب سے پاکستان پر پانی کے ضیاع کا الزام درست عمل نہیں کیونکہ بھارت کا اپنا 8سے 9 ملین ایکڑ پانی سمندر کی نظر ہو جاتا ہے۔ سابق کمشنر انڈس واٹر نے کہا کہ پاکستان کو چاہیے کہ یہ اپنے حصہ کے پانیوں کو محفوظ کرنے کے لئے نئے ڈیم تعمیر کرے اور اسے اپنے استعمال میں لائے۔انھوں نے کہا کہ بھارت سرکار سندھ معاہدے کو سبوتاژ نہیں کر سکتی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.