مسلمان ہونے کا شبہ، اسلام مخالف افراد نے ہندو شخص کو ہی تشدد کا نشانہ بناڈالا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 25 نومبر 2016 17:25
شکاگو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 نومبر 2016ء): ایک امریکی بار (Bar) میں کچھ اسلام مخالف شخص نے مسلمان ہونے کے شُبے میں ایک ہندو شخص کو پکڑ کر تشد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ مسلم مخلاف منافرت پر مبنی نفرت آمیز واقعات میں ایک اور افسوسناک واقعہ امریکی شہر پنسیلیوینیا میں پیش آیا جہاں ایک ہندو شخص کو مسلمان سمجھ کر اسے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہندو شخص انکر مہتا ریڈ روبن ریسٹورنٹ میں کان میں ائیر بڈز لگائے اپنے ٹیبٹ پر کچھ کام کرنے میں مصروف تھے کہ تبھی ایک مسلم مخالف شخص نے انہیں پیچھے سے پکڑا اور گھونسوں اور کہنیوں کے وار سے ان پر بد ترین تشدد کیا۔ غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ نسلی منافرت رکھنے والے حملہ آور کی شناخت جیفری برگس کے نام سے ہوئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.