جامعہ سندھ کی طرف سے امتحانی سلپ نہ ملنے کی وجہ سے طلباء امتحان دینے سے محروم ہوگئے،یہ تاثر غلط اور بے بنیادہے،ناظم امتحانات سالانہ
جمعہ 25 نومبر 2016 21:52
(جاری ہے)
ناظم امتحانات نے یہ بھی واضح کیا کہ کچھ کالجز کا اسٹاف امیدواروں کو گمراہ کر رہا ہے کیونکہ آن لائن سسٹم کے تحت ان کی اجارہ داری اور امیدواروں سے پیسہ بٹورنے والا راستہ بند ہو رہا ہے۔
جامعہ سندھ کا امتحانی عملہ دن رات امیدواروں کو بہتر خدمات اور رہنمائی دینے کے لیے موجود ہے اور ایک بھی ایسا امیدوار نہیں ہے جس کا فارم آیا ہو اور اس کو امتحانی سلپ نہ ملی ہو۔ جن امیدواروں کے کالج کی جانب سے تفصیلات اور سرٹیفکیٹس نہیں آئے صرف آن لائن فارم آئے ان کو بھی سلپ بھیجی گئی ہیں۔ ایسے امیدوار جب تک سرٹیفکیٹس وغیرہ نہیں بھیجیں گے، تب تک ان کے نتائج روکے جائیں گے، لیکن ان کا قیمتی سال ضائع ہونے سے بچانے کے لیے امتحانی سلپس جاری کی گئیں۔ اس لیے یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ جامعہ سندھ نے کسی کو امتحان دینے سے محروم رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.