برطانوی شہری سامیہ شاہد قتل کا ٹرائل لاہور منتقل کرنے کے کیس میں مزید درخواست دائر کر دی گئی
جمعہ 25 نومبر 2016 22:09
(جاری ہے)
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار محمد شمیم خان کی عدالت میںبرطانوی شہری سامیہ شاہدکے قتل کا ٹرائل لاہور منتقل کرنے کے حوالے سے کیس زیر سماعت ہے، مذکورہ کیس میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس پر موجود دفتری اعتراض دور کرنے کیلئے فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھیج دی گئی ہے، واضح رہے کہ جسٹس سردارمحمد شمیم احمد خان کی کورٹ میں برطانوی نثراد خاتون سامیہ شاہد کے قتل کے ٹرائل کو لاہور ٹرانسفر کرنے کیلئے دائر درخواست زیر سماعت ہے، جس میں مزید ایک اور درخواست دائر کی گئی ہے جس پر موجود دفتری اعتراض پر فیصلہ کرنا چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا اختیار ہے، فاضل جج نے برطانوی شہری سامیہ کے قتل کے حوالے سے کسی بھی کیس کی سماعت کرنے سے معذ رت نہیں کی، مذکورہ اعتراض ختم ہونے پر فاضل جج کیس کی سماعت جاری رکھیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.