ساہیوال، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سنئیر صحافی جاں بحق ، بیٹا شدید زخمی
جمعہ 25 نومبر 2016 22:10
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق خالد بٹ اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ساہیوال نور شاہ روڈپربابا مست کے دربار سے واپس آ رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میںخالد بٹ موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ ان بیٹا علی خالد شدید زخمی ہو گیا جسے سول ہسپتال ساہیوال میں داخل کرا دیا گیا ہے اور اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
مقتول خالد بٹ سینئر صحا فی اور امامیہ کمیٹی کے نائب صدر اور امام بارگاہ فاطمہ الزاہرہ کوٹ خادم علی شاہ کے متولی تھے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ تا ہم اس واقعے کوٹارگٹ کلنگ قرار دیا جارہا ہے۔سی ٹی ڈی اور پولیس کی دو ٹیمیں شواہد کی روشنی میں تحقیقات کر رہی ہیں کہ یہ قتل ٹارگٹ کلنگ ہے یا دہشت گردی یا ڈکیتی کی واردات ہے۔مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.