سی پیک کے منصوبوں پر چین اور پاکستان سرمایہ کاری کر رہے ہیں، گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان
ہفتہ 26 نومبر 2016 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سندھ ہائوس تعمیر کرنا چاہتے ہیں جس کے لئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے بات چیت ہوئی ہے اور انہوں نے رضا مندی ظاہر کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہم نے معاشی استحکام کے بہت سے مواقع ضائع کئے۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت ہمیں فائبر آپٹک بھی مل رہی ہے جو 2017ء میں راولپنڈی تک پہنچ جائے گی جس کے بعد پورے ملک میں اس کا جال بچھایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں نیشنل ایکشن پلان کی بدولت امن قائم ہوا ہے، قانون کی حکمرانی اور عمل داری بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے شیعہ سنی علماء کی تقاریر کی ویڈیو فلم بنائی جاتی ہے جس کے بعد قابل اعتراض تقاریر پر قانونی کارروائی کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تشدد کے واقعات میں ملوث ملزموں کو پکڑا گیا ہے اور ان میں سے متعدد کو فوجی عدالتوں سے سزائیں ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں سفارش کلچر کا خاتمہ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.