ایشیائی ترقیاتی بینک ونڈ فارم کی تعمیر کیلئے ٹرائیکون بوسٹن کنسلٹنٹ کارپوریشن کو 75 ملین ڈالر کی امداد بطور قرض فراہم کرے گا
توانائی کے شعبہ میں نجی شعبہ کی شراکت کو فروغ دینے کے متعدد اقدامات کا آغاز ہو گا منصوبے کے فعال ہونے سے 3 لاکھ 50 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ہم وزن دیگر گیسز کے اخراج میں کمی آئیگی
اتوار 27 نومبر 2016 14:30
(جاری ہے)
ایشیائی ترقیاتی بینک کے نجی شعبہ کے آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے ماہر سرمایہ کار محمد اعظم ہاشمی نے کہا کہ یہ ونڈ فارم پاکستان میں متبادل توانائی کے ذرائع کو بروئے کار لانے کے اقدامات اور کوئلہ اور پٹرولیم سے بجلی پیدا کرنے پر انحصار کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
اس منصوبے کے فعال ہونے سے 3 لاکھ 50 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ہم وزن دیگر گیسز کے اخراج میں کمی آئے گی اور توانائی بحران پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔اس منصوبے کے سپانسرز میں توانائی کے مقامی پروڈیوسر سفائر ٹیکسٹائل ملز اور الفلاح بینک بھی شامل ہیں جو پاکستان کا مارکیٹ حصہ کے اعتبار سے چھٹا بڑا ملک ہے۔ سفائر ٹیکسٹائل ملز کے چیف ایگزیکٹو ندیم عبداللہ نے بتایا کہ قابل تجدید توانائی کے وسائل توانائی شعبہ کیلئے ایک مثال ہوں گے اور پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے فروغ کا ذریعہ بھی ہوں گے اور ٹرائیکون بوسٹن ونڈ پاور منصوبہ اس جانب ایک اہم قدم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.