عام انتخابات 2018: ووٹ پولنگ کا طریقہ کار بائیومیٹرک سسٹم کرنے پر کام تیزی سے جاری
ْجلد رپورٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پارلیمنٹ کی الیکشن ریفامز کمیٹی کو پیش کی جائے گی ْ پی ٹی آئی کی طرف سے تفصیلات طلب کرنے پر حکومت کی طرف سے فراہم کردہ تفصیلات میں انکشاف
اتوار 27 نومبر 2016 16:00
(جاری ہے)
اب کنٹریکٹ دینے کا کام زیر کارروائی ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سیکورٹی اداروں کی کلیئرنس ملنے کے بعد کمپنی کو دیا جائے گا،معلوم ہو اہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی الیکشن ریفارمز کمیٹی کے سامنیان مشینوں کی کارکردگی بارے حتمی معلومات فراہم کرنا ابھی باقی ہے ۔
جبکہ مذکورہ مشینوں کو چلانے اور عملے کو تربیت دینے کے لیے منتحب فرم / وینڈر الیکشن عملے کو تربیت دے گا اور اپنا علیحدہ تربیت یافتہ عملہ بھی تعینات کرے گا ،ذرائع کے مطابق ان افراد کی بھی سیکورٹی ادارہ کلیئرنس دے گا۔قومی وصوبائی اسمبلیوں یا لوکل گونمنٹ کونسلز کے انتحابات مذکورہ مشینوں کے ذریعے کرانے پر کام کیاجارہا ہے ۔ایک بار منتحب فرم / وینڈر کو کنٹریکٹ ملنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مشینوں کی حوالگی کا کام آئندہ 10 سے 12 ہفتوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔اس کے بعد ان مشینوں کو قومی یا صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں بطور پائلٹ پراجیکٹ ٹیسٹ کیا جائے گا جو ضمنی الیکشن کے دوران بھی ہو سکتا ہے اس کی رپورٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پارلیمنٹ کی الیکشن ریفارمز کمیٹی کو پیش کی جائے گی ۔(ع۔چ)مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.