نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئی سوشل اکائونٹ نہیں، آئی ایس پی آر

اتوار 27 نومبر 2016 17:20

نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئی سوشل اکائونٹ نہیں، آئی ایس ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2016ء) آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ نئے مقرر ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئی سوشل اکائونٹ نہیں ہے ان کے نام سے منسوب سوشل میڈیا اکائونٹ جعلی ہے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا کہ نئے مقرر ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فیس بک ، ٹوئٹر یاکوئی اور سوشل اکائونٹ نہیں ہے جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام سے منسوب سوشل میڈیا پر اکائونٹ جعلی ہے ۔