چیف آف ائیر اسٹاف نیشنل کبڈی چیمپین شپ،پولیس، ریلویز ، ائیر فورس اور سوئی گیس نے اپنے میچز جیت لئے
ائیر وائس مارشل احمر شہزاد نے افتتاح کیا، ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھے
پیر 28 نومبر 2016 18:28
(جاری ہے)
دوسرے میچ میں سوئی گیس نے اپنے مضبوط دفاع کی بدولت بلوچستان کو آسان مقابلے کے بعد 10کے مقابلے میں 32پوائنٹس سے زیر کیا ، پولیس نے خیبر پختونخواہ کیخلاف 20کے مقابلے میں 41پوائنٹس سے جبکہ ریلویز نے سندھ کو 44-16پوائنٹس سے شکست دی ۔
چیمپین شپ میں ملک بھر سی 12ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان ائیر فورس، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پولیس، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، ریلویزے، سوئی گیس، پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبر پخونخوا اور آزاد کشمیر شامل ہیں ۔ چیمپئن شپ میں 8 لاکھ روپی کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنی والی ٹیم کیلئی 4 لاکھ روپی کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ دوسری پوزیشن پر آنی والی والی ٹیم کو 2 لاکھ روپی کی انعامی رقم دی جائے گی ۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.