چین پاکستان کا ایسا دوست ملک ہے جس نے 46ارب ڈالر کا تاریخ ساز سرمایہ کاری پیکیج دیا ہے ،لیگی رہنماء
چین کی مخالفت کی بجائے اس کا شکر گزارہونا چاہیے،مشترکہ بیان
پیر 28 نومبر 2016 20:14
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ اگر ان عناصر کو پاکستان سے محبت ہے تومشکل حالات میں پاکستان کاہاتھ تھامنے والے دوست ملک کی مخالفت ترک کر کے ان کا احسان مند ہونا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک دشمنی کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ ان کی یہ سازش ناکام ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی کو ملک وقوم کی ترقی سے تکلیف ہورہی ہے ان کے دھرنے پاکستان اور پاکستان کی ترقی کے خلاف ہیں۔کرپشن کی بات کرنے والے کے ساتھ کھڑے اربوں روپے کے قرضے معاف کرانے والے کہہ رہے ہیں کہ انہوںنے تین کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا ہے۔50کروڑ روپے کا قرضہ معاف کراکے تین کروڑ روپے کا ٹیکس دے کرقوم کو دھوکا نہ دیں ۔ لاہور کے چاروں اطراف زمینوں پر قبضہ کرنے والے کو ساتھ کھڑا کر کے کرپشن کے خاتمے کی بات کرناخان صاحب کو زیب نہیں دیتامزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.